Be sure to follow / like our Facebook page to read more articles and keep abreast of various issues so that you can be notified of new articles in a timely manner.
The first question that arises is what is the difference between the conditions of the world before September 11, 2001 and after September 11, 2001? The simple answer is that the world has changed dramatically since 9/11. Muslim countries are among the countries in the world that have suffered the most from this attack. In fact, it appears that the 9/11 attacks were a major Jewish conspiracy against the Muslims. The Muslim world has twice been in turmoil. When Russia first invaded Afghanistan, the entire Muslim world suffered. Even the whole world used to say that Russia has wrongly occupied Afghanistan so we are with Afghanistan. After that, when Russia withdrew from Afghanistan, there is a gap of 10/12 years. There were minor differences during this period, but no country posed a threat to its integrity. This was followed by the 9/11 attacks and once again the Muslim world had to worry about its own integrity.
I want to use the word "inside
job" here. Inside job means a plan or conspiracy hatched by the
government. There are so many internal contradictions in the conspiracy against
Muslim countries and there is such convincing evidence that it is one hundred
percent false that one can immediately admit to a wise man how this fabricated
conspiracy was linked to terrorism and Muslim their interests were achieved by
tightening the siege against the Muslim Ummah.
In a superpower country like the
United States, there was talk of Saudi nationals joining the attack, where
radars are on even the slightest misdirection of any ship, and security
agencies move quickly. The next lie is to hit buildings. According to America's
own infrastructure engineers, the way these buildings collapsed, they could not
fall from an airplane. This means that the buildings were demolished with a
flammable material under the pretext of airplanes. The way the building's large
steel pillars melted and fell is not possible with a plane crash.
The building was seen falling from a controlled demolition system just before the plane crashed. Although the video of the plane crash is from the upper floors of the Pentagon and the World Trade Center, according to those present at the time of the attack, they heard explosions from the ground floor. On September 11, a block away from these buildings, a 47-storey building called WTCT collapsed in the same way an hour after the destruction of the Twin Towers, while no ship collided with this building. An official attempt was made to cover up the incident. The so-called 9/11 Commission of Inquiry report that came to light in July 2004 did not mention the incident.
Another question arises as to how
this skyscraper collapsed in a matter of moments without a plane crash and why
did the US government and the mainstream media try to cover it up? Let us also
tell the readers that a giant ship like 757 collided with the Pentagon building
but its building was nominally damaged as compared to the Twin Towers. If the
crash could cause the Twin Towers to collapse, why the minor damage to the
Pentagon building?
The U.S. administration did not find
any of the aircraft's steel skeletons for the investigation, and the world was
told that they evaporated due to the extreme heat, but for DNA tests, they
found pieces of passenger meat, plastic and Passports made of paper were found,
strong iron structures melted in a temperature of 2,000 degrees Celsius, but
the combination of plastic and paper in it is no less than a miracle. Former
CIA agents and other intelligence operatives called the attack a conspiracy.
People present at the time of the attack on the World Trade Center told the
media that they heard explosions before the attack.
To the astonishment of readers, the
Pentagon was preceded by an operation in October 2000 called Operation Muscle,
in which aircraft collisions were practiced. According to media reports, the
mastermind of the attacks was General Ahmed, who had breakfast with US officials
on the same day, September 11, 2001. According to the CBS channel, two of the
11 hijackers named in the report were living with FBI informants.
Were al-Qaeda terrorists so capable
that they dodged the security of the world's only superpower? The revenge of
3000 Americans was not even paid with the blood of millions of Muslims. Even
today, Muslims are viewed with suspicion in European countries. In a Hindu
country like India, Muslims are looked upon with intense hatred and every day
Muslims are trapped in various incidents to satisfy their minds.
نائن الیون حملہ ، 3000 امریکیوں کا بدلہ لاکھوں مسلمانوں کے خون سے بھی پورا نہیں ہوا
سب
سے پہلے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ 11 ستمبر 2001 سے پہلے اور 11 ستمبر 2001 کے بعد
دنیا کے حالات میں کیا فرق آیا؟ اس کا جواب بہت آسان ہے کہ 9/11 کے بعد دنیا کے
حالات یکسر تبدیل ہوئے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ جن ممالک نے اس حملے کی سزا
بھگتی ان میں مسلم ممالک سرفہرست ہیں۔ درحقیقت یہی معلوم ہوتا ہے کہ نائن الیون
حملہ مسلمانوں کے خلاف یہودیوں کی بہت بڑی سازش تھی۔ مسلم دنیا دو بار شدید بدامنی
کا شکار ہوئی۔ پہلی بار جب روس نے افغانستان پر حملہ کیا تو پوری مسلم امہ اس حملے
سے دوچار ہوئی۔ یہاں تک کہ پوری دنیا کہتی تھی کہ روس نے افغانستان پر غلط قبضہ
کیا ہے اس لئے ہم افغانستان کے ساتھ ہیں۔ اس کے بعد جب روس افغانستان سے نکل گیا
تو ایک وقفہ ہے 10/12 سال کا۔ اس وقفہ میں چھوٹے موٹے اختلافات ضرور ہوتے تھے لیکن
کسی بھی ملک کو اپنی سالمیت کا کوئی خطرہ لاحق نہیں تھا۔ اس کے بعد نائن الیون
حملہ ہوا اور ایک بار پھر مسلم دنیا کو اپنی سالمیت کے خدشات سے دوچار ہونا پڑا۔
یہاں
ایک لفظ استعمال کرنا چاہتا ہوں ’’انسائیڈ جاب‘‘ ۔ انسائیڈ جاب کا مطلب ہے حکومت
کے ذریعے تیار کردہ منصوبہ یا سازش۔ مسلم ممالک کے خلاف ہونےوالی سازش میں اتنے
داخلی تضادات ہیں اور اس کے سو فیصد جھوٹے ہونے کے اتنے یقینی ثبوت ہیں کہ کوئی
بھی عقل مند انسان کو فوراً تسلیم کر لے کہ کس طرح اس من گھڑت سازش کو دہشت گردی
کے ساتھ جوڑا گیا اور مسلم امہ کے خلاف گھیرا تنگ کر کے اپنے مفادات حاصل کیے گئے۔
امریکہ
جیسے سپرپاور ملک میں سعودی عرب کے شہریوں کے اس حملہ میں شامل ہونے کی بات کی گئی
جہاں ہر جہاز کے معمولی غلط سمت میں جانے پر بھی رڈار موجود ہیں اور سکیورٹی ادارے
فوراً حرکت میں آتے ہیں۔ اس کے بعد دوسرا جھوٹ عمارتوں سے ٹکرانے کا ہے۔ امریکہ کے
اپنے انفراسٹرکچر انجینئرز کے مطابق جس طرح یہ عمارتیں گری وہ ہوائی جہاز سے گر ہی
نہیں سکتیں۔ اس کا مطلب کہ ہوائی جہازوں کا بہانہ بنا کر عمارتوں کو کسی آتش گیر
مواد سے گرایا گیا۔ جس طرح عمارت کے اسٹیل کے بڑے بڑے پلرز پگھل کر گرے وہ ہوائی
جہاز کے ٹکرانے سے ممکن ہی نہیں۔
ہوائی
جہاز کے ٹکرانے سے قبل ہی عمارت کو ایک کنٹرولڈ ڈیمولیشن سسٹم سے گرتے دکھائی دیا
گیا۔ حالانکہ جو جہاز کے ٹکرانے کی ویڈیوز ہیں وہ پینٹاگون اور ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے
اوپری منزلوں کی ہیں لیکن حملے کے وقت موجود لوگوں کے مطابق انہیں نچلے فلور سے
دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ گیارہ ستمبر کو ان عمارتوں سے ایک بلاک آگے WTCT نامی
47 منزلہ عمارت بھی ٹوئن ٹاورز کی تباہی کے ساتھ گھنٹے بعد بالکل اسی طرح زمین بوس
ہوگئی جبکہ اس عمارت سے کوئی جہاز بھی نہیں ٹکرایا تھا۔ سرکاری طور پر اس واقعے کو
چھپانے کی کوشش کی گئی۔ جولائی 2004 میں نائن الیون کمیشن کی جو نام نہاد تحقیقاتی
رپورٹ منظرعام پر آئی اس میں بھی اس واقعہ کا کوئی ذکر موجود نہیں تھا۔
ایک
اور سوال پیدا ہوتا ہے کہ طیاروں کی ٹکر کے بغیر ہی یہ فلک شگاف عمارت کس طرح
لمحوں میں زمین بوس ہوگئی اور امریکی حکومت اور مین اسٹریم میڈیا نے اسے چھپانے کی
کوشش کیوں کی؟ قارئین کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ پینٹاگون کی عمارت سے 757 جیسا
دیوہیکل جہاز ٹکرایا تھا مگر اس کی عمارت کو ٹوئن ٹاورز کے مقابلے میں برائے نام
نقصان پہنچا تھا۔ اگر جہاز ٹکرانے سے ٹوئن ٹاورز زمین بوس ہو سکتے ہیں تو پینٹاگون
کی عمارت کو معمولی نقصان کیوں پہنچا؟
امریکی
انتظامیہ کو تحقیقات کے لئے جہازوں کے فولادی ڈھانچوں میں سے تو کچھ نہیں ملا اور
دنیا کو بتایا گیا کہ بے پناہ حرارت کے سبب وہ بخارات بن کر اڑ گئے لیکن ڈی این اے
ٹیسٹ کے لئے مسافروں کے گوشت کے لوتھڑے مل گئے، پلاسٹک اور کاغذ کے بنے پاسپورٹ مل
گئے، 2 ہزار سینٹی گریڈ جیسی حرارت میں لوہے کے مضبوط ڈھانچے پگھل گئے لیکن اس میں
پلاسٹک اور کاغذ کا مل جانا کسی عجوبے سے کم نہیں۔ خود سی آئی اے کے سابق ایجنٹس،
دیگر خفیہ اہلکاروں نے اس حملے کو سازش قرار دیا۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے وقت
موجود لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے حملے سے قبل دھماکوں کی آوازیں سنیں۔
قارئین
کو حیران کر دینے بات یہ ہے کہ پینٹاگون میں حملوں سے قبل یونی اکتوبر 2000 میں
ایک آپریشن مسکل نام سے کیا گیا جس میں ہوائی جہازوں کے ٹکرانے کی مشق کی گئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حملوں کا ماسٹر مائنڈ جنرل احمد تھا جس نے اسی دن 11 ستمبر
2001 کو امریکی عہدیداروں کے ہمراہ ناشتہ کیا۔ سی بی ایس چینل کے مطابق جن 11 ہائی
جیکروں کا نام رپورٹ میں لیا گیا ان میں سے دو ہائی جیکرز امریکی خفیہ ایجنسی ایف
بی آئی کے مخبروں کے ساتھ رہ رہے تھے۔
کیا
القاعدہ کے دہشت گرد اتنے زیادہ قابل تھے کہ دنیا کی واحد سپرپاور کی سکیورٹی کو
چکمہ دے گئے؟ 3000 امریکیوں کا بدلہ لاکھوں مسلمانوں کے خون سے بھی پورا نہیں ہوا۔
آج بھی مسلمانوں کو یورپی ممالک میںشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ انڈیا جیسے
ہندومت ملک میں مسلمانوں کو شدید نفرت سے دیکھا جاتا ہے اور آئے روز مسلمانوں کو
مختلف واقعات میں پھنسا کر اپنی ذہنی تسکین پوری کی جاتی ہے۔
مزید آرٹیکل پڑھنے کے لئے اور مختلف معاملات سے باخبر رہنے کے لئے ہمارے فیس بک پیج کو ضرور
فالو/ لائک کریں تاکہ نئے آنے والے آرٹیکل کی اطلاع آپ کو بروقت مل سکے۔