شیخوپورہ۔ حوا کی بیٹی انصاف کے لیے درد بدر ٹھوکریں کھانے پے مجبور،بااثر پیر کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کرکئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا،میڈیکل میں ثابت ہونے کے باوجود مقامی پولیس نے کاروائی کرنے سے انکار کردیاشیخوپورہ کے علاقہ کوٹ رنجیت کے رہنے والی حوا کی بیٹی انصاف کے لیے درد بدر ٹھوکریں کھانے پے مجبوربااثر پیر کے بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کرکئی ماہ تک حوا کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرتا رہا اور جب حوا کی بیٹی نے *شادی کیلیے کہا تو بلیک میلنگ پے اتر ایا اور جان سے مارنے کی دھکمیاں دیتا رہا جب حوا کی بے سہارا بیٹی نے مقامی پولیس اسٹیسن میں درخواست دی اور میڈیکل میں ثابت ہونے کے باوجود مقامی پولیس نے کاروائی کرنے سے انکار کردیاحوا کی بیٹی بے وزیراعلی پنجاب اور ڈی پی او شیخوپورہ اور ائی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ میری جان کو تحفظ دیا جاے اور میری کاروائی کرکے مجھے انصاف دیا جائے۔